
خود کو پہچان - از قلم فائزہ اسلم کاونسلر اور سائیکوتھیراپسٹ






فائزہ اسلم۔ سائیکوتھیراپسٹ اور ریلیشن شپ کاؤنسلر کے 15 سالہ تجربے کا نچوڑ
6000+ People Have Already Bought This Book


.png)

خود کو پہچان ان کی ایک بہترین کتاب ہے جس میں فائزہ اسلم صاحبہ نے اپنے جذبات و احساسات کی روشنی میں قارین کو رہنمائی فراہم کی ہے۔
قاسم علی شاہ
استاد/ مصنف/ مقرر چیئرمین

خود کو پہچان فائزہ اسلم صاحبہ کی محققانہ اور تجزیاتی ذہن کی عکاس وہ خوبصورت تصنیف ہے جس میں انہوں نے اپنے مطالعہ مشاہدات اور زندگی کے تجربات کو موثر اور عام فہم انداز کے حامل آرٹیکلز کی صورت میں قلم بند کیا ہے۔
محسن نواز
موٹیویشنل سپیکر، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آر ولنگ ویز

زیر نظر کتاب فائزہ کے پیشن اور پروفیشن کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
ڈاکٹر صابر دعا گو
سائیکائٹرسٹ

زیر نظر کتاب فائزہ کے پیشن اور پروفیشن کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
ڈاکٹر صابر دعا گو
سائیکائٹرسٹ
Customer Reviews


.jpeg)
.jpeg)

.jpeg)




